ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:آٹوڈرائیور اور مالکان سنگھ کی طرف سے رکن اسمبلی کی تہنیت

بھٹکل:آٹوڈرائیور اور مالکان سنگھ کی طرف سے رکن اسمبلی کی تہنیت

Mon, 28 Aug 2017 21:37:26    S.O. News Service

بھٹکل:28/اگست (ایس اؤنیوز)تعلقہ آٹو رکشامالکان اور ڈرائیورسنگھ کے زیرا ہتمام منعقدہ گنیش اتسوا پروگرام میں ایک دن کے عوامی کھانے کے اخراجات کو اپنے ذمہ لئے رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی سنگھ کی طرف سے تہنیت کی گئی ۔

اس موقع پر ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر، تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک، ضلع پنچایت ممبر سندھو بھاسکرنائک، اے پی ایم سی صدر گوپا ل نائک، سنگھ کے صدر وینکٹیش نائک، گنیش اتسوا کمیٹی کے صدر گنپتی نائک، منجوناتھ نائک ، ماستپا نائک، آنند نائک، شیش گری وغیرہ موجود تھے۔


Share: